Products Overview

  ایس-کے ہومیو لیبارٹریز کا شوگر کورس یہ کورس پرانے سے پرانے شوگر کے مریض مکمل اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔اس کورس کا کمال یہ ہے کہ یہ شوگر کو صرف کنٹرول یا وقتی کنٹرول نہیں کرتا بلکہ۔ جسم کے میکانزم اور ہارمونل پروڈکشن کو بہتر بنا کر شوگر کو جسم سے نکال باہر پھینکتا ہے۔ شوگر جیسے موذی مرض میں جو گردوں کی خرابیاں سامنے آتی ہیں ان کو درست کرتا ہے۔اور جسم کے تمام طبعی افعال کو راہِ راست پر لا کر جسم میں نئی جان ڈالتا ہے۔ شوگر کے مریض کے جسم میں ہونے والی بُری علامات، جیسے صبح سویرے گھبراہت ہونا، ہاتھ پاؤں کا سو جانا، ہاتھوں اور پیروں میں جلن، سوجن، اور درد، بہت جلدی تھک جانا، رات کو پیشاب کی بار بار حاجت،گلے میں کیڑا گرنا، منہ کا ذائقہ پھیکا یا کڑوا ہونا، اپھارہ اور تیزابیت کامعمول بنے رہنا، سر میں درد اور نظر کی کمزوری،وغیرہ جیسی تمام علامات کو مستقل ختم کرتا ہے۔

Best Brands

 



گلینڈز پاور انہانسز

جی ہاں ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک اور منفرد اور حیرت انگیز پراڈکٹ۔ جو آپ کو دِن بھر کے کاموں کے لئے نہ صرف تّیار کرتی ہے بلکہ آپ میں پھرتی اور تازگی کی ایسی لہر بھر تی ہے کہ ڈھیروں کام کاج کرنے کے باوجود آپ رہیں جوان اور چاک و چوبند ہمیشہ کی طرح۔


گلینڈز پاور انہانسر ۔ آپ کی باڈی میں موجود  گلینڈز کی طاقت کو بڑھاتا ہے جس سے جسم میں ہارمونز پیدا ہونے کی رفتار میں بیش بہا اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور جسمانی نظام جو ہارمونز کی کمی کی وجہ سے اکثر بیمار جسم کی  تصویر بنا دکھائی دیتا ہے۔یکایک ہارمونز کے مجموعہ فعلی سرگرمیوں سے سرگرمِ عمل مشین بن جاتا ہے۔ 
گلینڈز پاور انہانسر۔ جسمِ انسانی کی ایسے نشونما کرتا ہے کہ جیسے رکی ہوئی اور زنگ آلود مشین کے سارے پُرزوں کو یکسر بدل کر اس میں نئی جان ڈال دی جائے۔ اور قابلِ حیرت بات یہ ہے کہ گلینڈز پاور انہانسر کبھی بھی ایسے گلینڈز کو تحریک نہیں دیتا جو پہلے سے اپنے افعال کو بہترین طریقہ کار سے چلا رہے ہوں یا جن سے ہارمونز مناسب مقدار میں جسم کو مل رہے ہوں۔
گلینڈز پاور انہانسر کمال کی پراڈکٹ ہے۔ جو آپ کے جسمانی میٹا بولزم پر اثر کر کے جسمانی کام کی روزمرہ طاقت کو بڑھا دیتا ہے اور یوں آپ سارا دن چاک و چوبند رہتے ہیں ۔ آپ کا جسم پہلے سے زیادہ پھرتیلا اور کام کاج کیلئے ہر وقت تیار نظر آتا ہے۔ آپ گلینڈز پاور انہانسر کو اپنے روزمرہ کام کے دوران کسی بھی وقت لے سکتے ہیں۔ صرف ایک چوسنے گولی ایک عدد کیپسول اور چند قطرے گلینڈز پاور انہانسر کے اندر موجود میڈیسن لے لینے سے آپ کی کھوئی ہوئی توانائی چند منٹوں میں بحال ہو جاتی ہے۔ اور خود میں ایک حیرت انگیز تبدیلی محسوس کرتے ہیں ایک انوکھا پن، ایک بدلا ہوا اور طاقتور انسان آپ کو اپنے آپ میں دکھائی دیتا ہے۔ آپ گلینڈز پاور انہانسر کو اپنے کسی بھی ایسے فرینڈ  کو بلا خوف و خطر گفٹ دے سکتے ہیں جو خوش خوراک ہونے کے باوجود بھی  روز بروز کمزور سے کمزور تر ہوتا جا رہا ہے۔ یا پھر کوئی ایسا دوست جو کافی علاج کروانے کے باوجود بھی اپنی صحت کو حاصل نہیں کر پا رہا ہے۔ یا پھر کوئی ایسا دوست جو شوگر، بلڈ پریشر، ہیپا ٹا ٹائیٹس جیسے مہلک مرض کا شکار ہے اور برسوں سے ٹھیک ہونے میں نہیں آ رہا۔  آپ کا دیا ہوا 
 گلینڈز پاور انہانسر  کا گفٹ کبھی رائیگاں نیہں جائیگا، بلکہ آپ دیکھیں گے کہ چند دنوں میں ۔۔۔۔ جی ہاں۔۔۔۔ صرف چند دنوں میں یہ پراڈکٹ کمال کے نتائج دے گی۔ اور برسوں پرانے مریض رو بصحت ہونے لگیں گے۔۔ اور برسوں کی بیماری دم توڑ دے گی۔

گلینڈز پاور انہانسر  کی تعارفی قیمت ہے صرف 1400 روپے۔ جبکہ ابھی آن لائن آرڈر کرنے پر آپ کو ملے گا ٪ 25 کیش ڈسکاؤنٹ ۔۔۔ جی ہاں آپ گلینڈز پاور انہانسر  کا پیک حاصل کرسکتے ہیں صرف 1050 روپے میں۔۔ دو پیک
 گلینڈز پاور انہانسر کی خریداری پر حاصل کریں پورے 800 روپے کی بچت۔ یعنی دو عدد گلینڈز پاور انہانسر صرف 2000 روپے میں حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو دیر نہ کریں اور ابھی فون گھمائیں۔۔      456-8-789-315-ۤ0092