Products Overview

  ایس-کے ہومیو لیبارٹریز کا شوگر کورس یہ کورس پرانے سے پرانے شوگر کے مریض مکمل اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔اس کورس کا کمال یہ ہے کہ یہ شوگر کو صرف کنٹرول یا وقتی کنٹرول نہیں کرتا بلکہ۔ جسم کے میکانزم اور ہارمونل پروڈکشن کو بہتر بنا کر شوگر کو جسم سے نکال باہر پھینکتا ہے۔ شوگر جیسے موذی مرض میں جو گردوں کی خرابیاں سامنے آتی ہیں ان کو درست کرتا ہے۔اور جسم کے تمام طبعی افعال کو راہِ راست پر لا کر جسم میں نئی جان ڈالتا ہے۔ شوگر کے مریض کے جسم میں ہونے والی بُری علامات، جیسے صبح سویرے گھبراہت ہونا، ہاتھ پاؤں کا سو جانا، ہاتھوں اور پیروں میں جلن، سوجن، اور درد، بہت جلدی تھک جانا، رات کو پیشاب کی بار بار حاجت،گلے میں کیڑا گرنا، منہ کا ذائقہ پھیکا یا کڑوا ہونا، اپھارہ اور تیزابیت کامعمول بنے رہنا، سر میں درد اور نظر کی کمزوری،وغیرہ جیسی تمام علامات کو مستقل ختم کرتا ہے۔

Latest Brands

معدے کے پرانے مریضوں کے لئے خوشخبری
   
ایسے تمام مریض جنہیں معدہ میں خرابی کی وجہ سے برسوں سےمختلف قسم کی تکالیف چلی آرہی ہیں ان کے لئےایک حیران کن اثرات رکھنے والی دواپیشِ خدمت ہے جس کا کام معدہ میں ہر طرح کے انزائمز کو بنانا ، ان کے کام کو بڑھانا اور معدہ کی پرانی اور ضدی انفیکشن کو ایک مخصوص سائنٹیفک پراسس کے ذریعے ختم کرنا ہے۔   
                                                           
 دایابیکس معدہ میں انزائمز کو بناتا اور جسم میں انکے افعال کی روٹین کو بڑھاتا ہے جس سے معدہ کے جملہ، پرانے سے پرانے اور پیچیدہ ترین امراض میں شفا ملتی ہے،مِٹی ہوئی بھوک اور ناقابلِ برداشت بھوک دونوں کو اعتدال پہ لاتا ہے، معدہ  کی روز روز اُٹھنے والی جلن اور درد ،السر، معدہ کے کینسر نما زخم،اور کارسینوما آف دی سٹامک کے لئے جادو اثر دوا ہے،دایابیکس کھانے کو مخصوص سائینٹیفک طریقہ کار کے تحت ایسے ہضم کرتا ہے جیسے کہ کچھ کھایا ہی نہ ہو۔ دایابیکس انزائمز کی پیدائش کو بڑھا کر معدہ سے منسلک باقی تمام اعضاء کی کارکردگی میں ہوشربا اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ دایابیکس میں شامل جدید ہومیوپیتھک انگریڈینٹس معدہ میں موجود مخصوص ایسڈزکی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتے جس کی بدولت ایسیڈیٹی اور السر جیسے مرض سے یقینی چھٹکارہ مل جاتا ہے۔ دایابیکس واقعی جادواثر دوا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے نہ صرف معدہ ایک مضبوط پوزیشن میں آ جاتا ہے

بلکہ آپ اس کے جادو اثر اثرات کے باعث اپنے روز مرہ بڑھتے ہوئے پیٹ کو قابو میں لا سکتے ہیں۔  یہ وہ قدرتی دوا ہے جو آج سے پہلے کبھی میسر
نہیں تھی اس کی خوبیوں میں ایک یہ بات بھی شامل ہے
کہ یہ سائنٹیفک پراکسیڈیشن کے ذریعے جسم میں آکسیجن کی مقدارکو پورا کرتا ہے جس کی بدولت بدلتے موسم کے ساتھ پھیلنے والی سانس کی بیماری سے مستقل چھٹکارہ ملتا ہے کیونکہ یہ سانس کے ساتھ ردِ عمل کر کے جسم میں آکسیجن کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے جس سے پھیپھروں کو کھل کر سانس لینے کا موقع ملتا ہے اور رکتا ہوا سانس آسانی سے بحال رہتا ہے۔ دایابیکس کے مسلسل استعمال سے کوئی بھی ذیلی یا بُرے اثرات ظاہر نہیں ہوتے کیونکہ یہ قدرتی اور جدید ہومیوپیتھک مرکب دوا ہے۔لہٰذا اس کا باقاعدہ استعمال خوشیوں کی نوید ہے۔ دایابیکس کے باقاعدہ استعمال سے جہاں معدہ کے دیرینہ امراض سے یقینی چھٹکارہ ملتا ہے وہیں نت نئی جنم لینے والی بیماریوں سے مقابلے کی قوت بھی بڑھ جاتی ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، ہیپا ٹا ئیٹس اور دمہ کے مریض بلا خوف وخطر اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں۔ 


اپنے خالص پن کی وجہ سے دایابیکس ایک واحد دوا ہے جو معدہ کے علاوہ بھی کئی ایک بیماریوں کیلئے  شفا کا پیغام ہے۔اس کے باقاعدہ استعمال سے دل کی بہت ساری بیماریوں سے یقینی شفا ملتی ہے۔ دل کی بڑھی ہوئی دھڑکن اعتدال پر آ جاتی ہے۔ سانس کا قدم قدم پر پھول جانا  درست ہو جاتا ہے، دل میں درد اور دل کا ڈوبنا بھی دایابیکس کے باقاعدہ استعمال سے ٹھیک ہوتا ہے۔ اور یہ ایک ایسی واحد دوا ہے جو آپ کسی بھی طرح کے علاج کے دوارن باآسانی استعمال میں لا سکتے ہیں۔ جی ہاں آپ دیسی علاج کروا رہے ہوں یا انگریزی، ہومیوپیتھک ہو یا کوئی بھی نیا طریقہ علاج اس کے ساتھ میں دایا بیکس کا استعمال نہ صرف مفید ہے بلکہ یہ دوسرے ہر طریقہ علاج اور ہر دوا کی کام کی طاقت بھی بڑھا دیتا ہے۔جس سے کسی بھی مرض کا بہت جلد علاج ممکن ہوتا ہے۔ 12 لاکھ مریضوں پر آزمودہ اور گارنٹی شدہ رزلٹ کی یہ جادو اثر دوا معدہ میں ایسی طاقت ڈال دیتی ہے کہ آپ لکڑی کھائیں یا پتھر ہضم ضرور ہوگا۔

دایابیکس کو۔ کھٹے اور بد ذائقہ ڈکاروں،معدہ کی ہر قسم کی انفیکشن، اسہال،پیچس،مڑور،پیٹ میں درد، اپھارہ، بار بار پیاس اور بار بار پانی کی طلب، بھوک کی کمی یا زیادتی، پچکے گالوں، کمزوری،ہاتھوں پاوں کی جلن اور سن ہونے کی کیفیت، کمزور ہاضمہ،کھانے میں عدم رغبتی، منہ کا خراب ذائقہ، جسمانی سوزش، گیس ٹربل، ضدی اور پرانی قبض، چھوٹی بڑی آنت کے مسائل اور چھوٹی یا بڑی آنت کی ٹی بی اور کینسر میں کامیابی سے استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ دایابیکس کے کوئی بھی بُرے اثرات صحت پر واقع نہیں ہوتے۔ عرب ممالک میں ٪100 رزلٹ کے ساتھ اپنے جادوئی اثرات کے جھنڈے گاڑنے والی یہ دوا اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ تو دیر نہ کریں اس کے جادوئی اثرات سے مستفید ہونے کے لئے ابھی اپنا ( وی پی / پارسل ) آرڈر بک کروائیں۔            


دایابیکس کی تعارفی قیمت  صرف  600 روپے فی باکس ہے۔ جس میں 4 عدد دایابیکس سیرپ موجود ہیں


لیکن فوری آن لائن آرڈر کرنے پر آپ کو مل سکے گا ایک عدد انزائم پروڈیوسنگ کیپسولز کا ایک مفت پیک جس کی مارکیٹ قیمت 200 روپے ہے۔ تو دیر مت کریں اور اپنی صحت کو اپنی آنکھوں سے بحال ہوتا دیکھنے کیلئے ابھی فون اُٹھائیں۔


ہمارا 24گھنٹے ہیلپ لائن نمبر       886-33-45-308-0092
آپ اپنے آرڈرز بذریعہ ای میل بھی بھیج سکتے ہیں۔
   ajmanhrl@gmail.com

آرڈر کرتے وقت اپنے موجودہ پتہ کی ٹھیک سے درستگی کر لیں