Products Overview

  ایس-کے ہومیو لیبارٹریز کا شوگر کورس یہ کورس پرانے سے پرانے شوگر کے مریض مکمل اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔اس کورس کا کمال یہ ہے کہ یہ شوگر کو صرف کنٹرول یا وقتی کنٹرول نہیں کرتا بلکہ۔ جسم کے میکانزم اور ہارمونل پروڈکشن کو بہتر بنا کر شوگر کو جسم سے نکال باہر پھینکتا ہے۔ شوگر جیسے موذی مرض میں جو گردوں کی خرابیاں سامنے آتی ہیں ان کو درست کرتا ہے۔اور جسم کے تمام طبعی افعال کو راہِ راست پر لا کر جسم میں نئی جان ڈالتا ہے۔ شوگر کے مریض کے جسم میں ہونے والی بُری علامات، جیسے صبح سویرے گھبراہت ہونا، ہاتھ پاؤں کا سو جانا، ہاتھوں اور پیروں میں جلن، سوجن، اور درد، بہت جلدی تھک جانا، رات کو پیشاب کی بار بار حاجت،گلے میں کیڑا گرنا، منہ کا ذائقہ پھیکا یا کڑوا ہونا، اپھارہ اور تیزابیت کامعمول بنے رہنا، سر میں درد اور نظر کی کمزوری،وغیرہ جیسی تمام علامات کو مستقل ختم کرتا ہے۔

Unique Brands

 

ہیپافٹ   HepaFit  

ہیپافٹ امراضِ جگر کے حوالے سے ایک یونیک پراڈکٹ ہے جو نہ صرف جگر کے مجموعہ افعال کو درست کرتا ہے۔ بلکہ ہیپاٹائیٹس اے۔ بی۔ اور سی کا مکمل علاج ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے حفاظت بھی کرتا ہے۔ جی ہاں اگر آپ ہیپا ٹائیٹس جیسے مہلک مرض سے اپنے پیاروں کو بچانا چاہتے ہیں تو ہیپافٹ آپ کو اس بات کی مکمل ٪100 گارنٹی کے ساتھ ضمانت دیتا ہے۔آپ ہیپافٹ کے استعمال کے بعد مطمئن ہو سکتے ہیں کہ ہیپاٹائیٹس جیسے مہلک مرض کا وائرس کم از کم آپ کو  اپنا شکار نہیں بنا سکتا۔ اس پراڈکٹ میں موجود سلیمارین کا جز آپ کے جگر کی مکمل حفاظت کا ضامن ہے۔ یہ جگر میں موجود فیٹی ایسڈز کے خلاف قّوتِ مدافعت کو تحریک دے کر جگر کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے جس سے جگر اپنے خلاف ہر قسم کے اینٹی باڈی اجسام کے لئے متحرک ہو جا تا ہے اور یوں کوئی بھی وائرس جگر کو اس کا کام کرنے کی صلاحیت سے روک نہیں پاتا۔ اور ہر قسم کے وائرس اور بیکٹیریا سے قدرتی حفاظت ہوتی رہتی ہے۔    

سچ پوچھیں تو ہیپاٹائیٹس اے، بی، اور سی کے علاج کیلئے ہیپافٹ سے اچھی پراڈکٹ مارکیٹ میں ہو ہی نہیں سکتی۔ ہیپافٹ جگر کے ساتھ ساتھ  لبلبہ کے افعال کو بھی درست کرتی ہے۔ اسی لئے 20000 سے زائد ڈاکٹرز اس پراڈکٹ کو شوگر کے مریضوں کے لئے بھی کامیابی سے استعمال کروا رہے ہیں۔ہیپافٹ جگر کے جملہ امراض کے علاوہ ،یرقان۔ پیلیا۔ ہیپا ٹا ئیٹس اے۔ بی۔ سی، چہرہ کا پیلا پن، ہاتھ پاؤں کی جلن، الرجی، جگر کے سکڑاؤ۔ جگر کے پھیل جانے ، جگر کے مقام پر درد، جگر کی انفیکشن، سوجن اور جلن، کے علاوہ لبلبہ کی ناقص کارکردگی، انسولین کم بنانا، شوگر کی زیاتی اور ہاتھوں پاؤں کے کڑل پرنے کی کیفیات کے لئے بے حد مفید و موزوں ہے ہیپافٹ جرمن فارمولہ کے تحت تیار کی گئی پراڈکٹ ہے جس میں یونیک ہومیو پیتھک/ الیکٹرو ہومیو پیتھک اور نیچرل اجزاء کا ایک خالص اور خصوصی مؔرکب موجود ہے ۔ جو قریباََ 20،00،000 انسانوں پر تجربات کے بعد مارکیٹ سیل کے لئے متعارف کروائی گئی ہے۔ اور حیران کن بات یہ ہے کہ اس پراڈکٹ نے ہر بار پہلے سے بڑھ کر اچھے نتائج دئیے ہیں جبکہ کوئی بھی ذیلی اثرات دیکھنے یا سننے میں نہیں آئے۔ اور تو اور مارکیٹ میں موجود دوسری جگر یا ہیپاٹائیٹس کی پراڈکٹس کے مقابلے میں کہیں زیادہ اچھے نتایج کی خوبیوں والی یہ پراڈکٹ زیادہ مہنگی بھی نہیں ۔ جی ہاں جگر کو ہر قسم کے بیکٹیریا اور وائرسز سے بچانے والی اس یونیک پراڈکٹ کی قیمت صرف 800 روپے ہے۔ جبکہ ایک سے زیادہ پیک کی خریداری پر آپ حاصل کر سکتے ہیں پورے 300 روپے کا کیش ڈسکاؤنٹ۔

تو دیر بالکل مت کریں اور اس حیرت انگیز خوبیوں والی پراڈکٹ خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ حاصل کرنے کے لئیے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں۔۔